نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
وحدت اسلامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نہایت افسوس کی بات ہے کہ بعض
دینی مدارس جنھیں دین اور پیغمبر اکرم (ص) کی سیرت طیبہ پر عمل کرنا چاہئے ،
مقابلہ آرائی اور تشدد پھیلانے میں لگ گئے ہیں-
ڈاکٹر حسن روحانی نے
وحدت اسلامی کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں کہا کہ تکفیریت کا سرچشمہ ،
نظری ...
وحدت اسلامی کانفرنس کی انتظامی کمیٹی کے سربراہ نے نائیجیریا کی تحریک اسلامی کے سربراہ کی رہائی پر تاکید کی ہے- الوقت کی رپورٹ کے
مطابق تہران میں منعقدہ انتیسویں وحدت اسلامی کانفرنس کی انتظامیہ کمیٹی کے سربراہ
محمد رضا گل رو نے کہا کہ شیخ ابراہیم الزکزکی کی رہائی اور اس مقصد کے لئے ایک
اسلامی گروہ ...
وحدت اسلامی کانفرنس استقامت کے ذریعے بحرانوں کے مقابلے پر تاکید کی قرارداد کے ساتھ ختم ہو گئی۔
الوقت کی رپورٹ کے مطابق منگل کی رات ختم ہونے والی انتیسویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ علاقے اور اسلامی دنیا کے مسائل کے حل کا واحد راستہ مزاحمت اور جد و جہد ہے-
تہرا ...
وحدت مسلمین کے زیر اہتمام ’’ آزادی قدس منتظر وحدت امت مسلمہ‘‘ زیر عنوان کانفرنس سے خطاب میں امریکہ اور اسرائیل کو عالمی دہشت گرد قرار دیتے ہوئے کہا کہ افسوس کی بات ہے کہ یوم قدس کو سرکاری سطح پر نہیں منایا جاتا۔
انہوں نے کہا حزب اللہ نے محدود وسائل کے باوجود اسرائیل کو ہر می ...
وحدت کانفرنس میں شرکت کر سکتے ہیں۔ اسلام سے روگران ہونے والوں کو کیسے اتحاد کی دعوت دی جائے گی۔ جنہوں نے شام، یمن اور عراق کو تباہ کر دیا، ان ممالک میں فرقہ واریت کو ہوا دی، ہم کیسے ان کو کانفرنس کی دعوت دیتے جو ہم پر کفر کا فتوی جاری کر رہے ہیں۔ میرا مطلب ابن باز کے فتوی ہیں۔ سعودیوں کی نظر م ...